Sinopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodios

  • SBS Urdu News 07 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 07 نومبر 2020

    SBS Urdu News 07 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 07 نومبر 2020

    07/11/2020 Duración: 03min

    SBS Urdu News 07 November 2020 - امریکی انتخابات میں جو بائڈن کو پینسلوینیا کے میدان میں برتری ، وکٹورین پریمئر   ڈینیل اینڈریوز کا ہوٹل قرنطینہ دسمبر سے کھولنے کے امکان کا اظہار اور ڈیفنس فورس کے سربراہ کو آسٹریلین فوجیوں کے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی رپورٹ موصول

  • ایس بی ایس اردو خبریں 6 نومبر 2020

    ایس بی ایس اردو خبریں 6 نومبر 2020

    06/11/2020 Duración: 08s

    وکٹوریہ میں ایک ہفتے سے کرونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، وکٹورین پریمئیر کا کہنا ہے کہ عوام محتاط رہے، امریکی انتخابات کے نتائج کا آخری مرحلہ اور کیا کرونا وائرس ویکسین سال کے آخر تک دستیاب ہوگی؟سنیئے تفصیل نیوز پوڈکاسٹ میں۔

  • ٹرمپ بمقابلہ بائیڈن ۔ کیا امریکی قوم تقسیم ہو گئی ہے؟

    ٹرمپ بمقابلہ بائیڈن ۔ کیا امریکی قوم تقسیم ہو گئی ہے؟

    04/11/2020 Duración: 35min

       ایس بی ایس اردو کے انتخابی فورم کے شرکا نے امریکی انتخابات پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے معیشیت، کرونا وائریس، نسلی امتیاز، چائینا پالیسی، اور ماحولیات جیسے موضوعات  کواامریکی انتخابات کا بڑا موضوع قرار دیا۔ مگرکیا حالیہ انتخابی نتائیج کے رحجانات اس بات کا اشارہ ہیں کہ امریکی رائے عامہ خطرناک حد تک تقسیم ہو چکی ہے؟ 

  • امریکی انتخابات کے دوران باقی دنیا میں کیا ہو رہا ہے؟

    امریکی انتخابات کے دوران باقی دنیا میں کیا ہو رہا ہے؟

    04/11/2020 Duración: 04min

     آسٹریلیا میں انٹرنیشنل طالبات نے کس طرح گھروں کے کرائے معاف کروانے کی قانونی جنگ جیتی ۔ آسٹریلیا میں شرح سود میں ریکارڈ کمی سے کس کو نقصان۔ مسلم دنیا میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم ۔ سنئیے ہفتہ رفتہ میں جب ساری نظریں امریکی انتخابات پر لگیں رہیں تو ایسے میں باقی دنیا میں کیا ہوتا رہا ۔ 

  • SBS Urdu news 04 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 04 نومبر 2020

    SBS Urdu news 04 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 04 نومبر 2020

    04/11/2020 Duración: 06min

    SBS Urdu news 04 November 2020 -  امریکہ میں صدارتی اتخابات کی پولنگ مکمل - ووٹوں کی گنتی جاری، نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا کے درمیان باڈر کھلنے کا اعلان اور زمبابوے اور پاکستان کے میچ کا غیر متوقع نتیجہ

  • Urdu: The Uluru Statement from the Heart

    Urdu: The Uluru Statement from the Heart

    04/11/2020 Duración: 04min

     مئی 2017 میں ، اولورو کے قریب فرسٹ نیشنز قومی آئینی کنونشن میں ابوریجینل اور ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈر کے مندوبین اکٹھے ہوئے اور دل کی گہرائی سے الورو بیانیہ اپنایا۔ یہ بیانیہ ایک لائحہ عمل فراہم کرتا ہے جس کے تحت آسٹریلین آئین میں ابتدائی اقوام کو تسلیم کرتے ہوئےان  تین نکات پر اسٹرکچرل اصلاحات کی پیش کش کی گئی ہے: آواز ، معاہدہ اور سچائی ۔ جس کے بعد دو سال بغور مباحثہ کیا گیا اور اس کی تشکیل ابتدائی اقوام کے 13 علاقائی مکالموں کے ذریعے کی گئی اسے ایب اوریجنل اور ٹوریس آئی لینڈ کے 250 مندوبین نے اپنایا۔ اس کی کوشش ہے کہ آسٹریلیا کی ابتدائی اقوام اور آسٹریلین قوم کے درمیان ایک رابطہ استوار کرے جس کی بنیاد سچائی ، انصاف اور حق خود ارادیت ہو جوصلح کی جانب  آگے بڑھنے کے لئے  خود مختاری کی نقاب نہ لے .

  • ایس بی ایس اردو خبریں 3 نومبر 2020

    ایس بی ایس اردو خبریں 3 نومبر 2020

    03/11/2020 Duración: 08min

    کوئینزلینڈ میں تین، نیو ساوتھ ویلز میں ایک جبکہ وکٹوریہ میں کرونا وائرس کا کوئی بھی کیس ریکارڈ نہیں کیا گیا۔ بارڈر پابندیوں میں نرمی کے باٰعث ٹریفک زیادہ ہونے کا امکان۔ تفصیلات نیوز پوڈکاسٹ میں۔

  • Despite facing racism, these women are striving to become part of Australian society

    Despite facing racism, these women are striving to become part of Australian society

    02/11/2020 Duración: 08min

    Isolation and cultural distancing are some of the most common challenges faced by new migrant women when they move to Australia, some say they've faced racism too.  With the help of community groups, they're handling these challenges and adapting to their new society.

  • Pakistani born Australian wins Mr Australia and Mr NSW titles!

    Pakistani born Australian wins Mr Australia and Mr NSW titles!

    02/11/2020 Duración: 12min

    Hasnain Vali Karimi has won 4 gold medals and 2 silver medals in a bodybuilding competition organised by the International Federation of Bodybuilding (IFBB) in Sydney. He won the medals in 'Under 70 bodybuilding category, Novice bodybuilding category and the Classic bodybuilding category.

  • SBS Urdu News 2 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 2 نومبر 2020

    SBS Urdu News 2 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 2 نومبر 2020

    02/11/2020 Duración: 04min

    Victoria has recorded no new cases of COVID-19 or additional deaths for a third day in a row. Health authorities in New South Wales have confirmed one new locally acquired coronavirus infection. Catch the latest Australian news only on SBS Urdu. - سنیئے آسٹریلیا کی تازہ ترین خبریں ایس بی ایس اردو پر۔

  • Why my home was raided and why I was derision by the media when I was not even a suspect? NSW MP Shaoquett Moselmane speaks out - میری پارلیمنٹ میں باعزت واپسی میری بے گناہی کا ثبوت ہے ۔ ایم پی شوکت مسلمانی کی صاف صاف باتیں

    "Why my home was raided and why I was derision by the media when I was not even a suspect?" NSW MP Shaoquett Moselmane speaks out - میری پارلیمنٹ میں باعزت واپسی میری بے گناہی کا ثبوت ہے ۔ ایم پی شوکت مسلمانی کی صاف صاف باتیں

    01/11/2020 Duración: 15min

    "Despite the "traumatic" 19-hour raid and sensationalized coverage by mainstream media, authorities had not accused me of having any knowledge of attempts to infiltrate my office-But the same media did not cover my respectful return to parliament with the same level of coverage".  NSW MP Shaoquett Moselmane is sharing his views and ordeal from AFP raid till respectful return to NSW parliament. - ۔" بات قابلِ افسوس ہے کہ جس انگریزی میڈیا نے جون میں میرے گھر پر بلا وجہ مارے جانے والے پولیس چھاپے کی خبروں کو سنسنی خیز بنا کر پیش کیا تھا اس میڈیا نے میری اکتوبر میں پارلیمان میں باعزت واپسی کو خبروں میں اہمیت نہیں دی۔ مجھ پر کسی غلط کام کا الزام نہیں لگا۔ مجھ پر کوئی فردِ جرم عائید نہیں ہوئی اور نہ ہی میرے بارے میں کوئی تفتیش ہورہی ہے" ۔نیو ساؤتھ ویلز کے پہلے مسلم رکنِ پارلیمان شوکت مسلمانی  کے دفتر پر چین کے زیر اثر ہونے کے الزامات، فیڈریل پولیس کے چھاپے اور پھر پارلیمان میں با عزت واپسی کی کہانی سنئیے خود شوکت مسلمانی کی زبانی۔ 

  • Closing moments of the US election campaign-Joe Biden VS Donald Trump? - امریکی انتخابی مہم کے اختمامی لمحات ۔ جو بائڈن بمقابلہ ڈونلڈ ٹرمپ

    Closing moments of the US election campaign-Joe Biden VS Donald Trump? - امریکی انتخابی مہم کے اختمامی لمحات ۔ جو بائڈن بمقابلہ ڈونلڈ ٹرمپ

    01/11/2020 Duración: 10min

    What will be the effect of the US presidential election results in Australia? What is the trend of migration voters? Listen the analysis of an American-Australian academic Dr. Saleem Ali. Also Raja Saqib, a visitor who is touring different US states trying to gauge the mood and the atmosphere during the last leg of the US presidential election campaign. - امریکی صدارتی انتخابات کے نتائیج کا آسٹریلیا پر کیا اثر پڑے گا۔تارکینِ وطن ووٹرز کا جھکاؤ کس طرف ہے؟ آسٹریلین ۔ امریکن اکیڈمک ڈاکٹر سلیم علی اور امریکی ریاستوں میں انتخابی مہم کے سیاحی جائیزہ کار راجہ ثاقب کی بات چیت میں سنئےامریکی صدارتی انتخابی مہم کے آخری لمحات کا احوال۔ 

  • SBS Urdu News 01 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 01 نومبر 2020

    SBS Urdu News 01 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 01 نومبر 2020

    01/11/2020 Duración: 10min

    SBS Urdu News 01 November 2020 - انستاشیا پلوشے کی کوینزلینڈ کے انتخابات میں کامیابی، فرانس کے شہر لیون میں پادری پر حملہ اور پاکستان نے زمباوے کو ۸٦ زنز سے شکست دے دی-

  • SBS Urdu News 31 October 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 31 اکتوبر 2020

    SBS Urdu News 31 October 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 31 اکتوبر 2020

    31/10/2020 Duración: 02min

    SBS Urdu News 31 October 2020 -  قطر نے خواتین کی تلاشی کا عمل غیر قانونی قرار دے دیا، نیوز پول کے مطابق کوئینزلینڈ میں لیبر کی حکومت آنے کے امکانات اور فرانس کے وزیرِ داخلہ نے مزید حملوں کی پیشن گوئی کر دی-

  • Polished Man: An Australian initiative in pakistan - پالشڈ مین: آسٹریلیا سے چلنے والی تحریک پاکستان میں

    Polished Man: An Australian initiative in pakistan - پالشڈ مین: آسٹریلیا سے چلنے والی تحریک پاکستان میں

    31/10/2020 Duración: 05min

    To spread awareness against child labor and abuse polished man reached Pakistan this October. Listen in this podcast how famous actors, players, and singers responded to that. - پاکستان میں بچوں پر ہونے والے جسمانی اور جنسی تشدد کے خلاف آسٹریلین تحریک پالشڈ مین نے ماہِ اکتوبر میں شعور بیدار کرنے میں کردار ادا کیا- نامور کھلاڑیوں، اداکاروں اور گلوکاروں نے اس میں کیسے حصہ ڈالا سنیے اس پوڈکاسٹ میں

  • ایس بی ایس اردو خبریں 30 اکتوبر 2020

    ایس بی ایس اردو خبریں 30 اکتوبر 2020

    30/10/2020 Duración: 07s

    بُش فائر پر رائل کمیشن کی حتمی رپورٹ جاری، وکٹوریہ میں مزید چار کووڈ۔۱۹ کیسز کی تشخیص اور اگلے منگل سے کوئنزلینڈ ریاست نیوساوتھ ویلز کے رہائشیوں کے لئے بارڈر کھول دے گا۔تفصیل کے لئے نیوز پوڈکاسٹ سنیئے

  • آسٹریلیا میں مخلتف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کا کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

    آسٹریلیا میں مخلتف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کا کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

    28/10/2020 Duración: 08min

    بدھ کے روز آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کشمیریوں کے ساتھ موجودہ صورتحال پر ریلی نکالی گئی اور سیمینار منعقد ہوئے۔

  • اردو خبریں 28 اکتوبر 2020

    اردو خبریں 28 اکتوبر 2020

    28/10/2020 Duración: 11min

    وکٹوریہ میں لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کا پہلا دن ، گستاخانہ خاکوں کے خلاف مختلف مسلم ممالک میں غم و غصہ کی لہر ۔ سنئیے اردو میں خبریں 

  • سیرت النبی کے جلسے جلوس، اور پُر جوش تقاریر مگر سیرت النبی پرعمل کیوں نہیں؟

    سیرت النبی کے جلسے جلوس، اور پُر جوش تقاریر مگر سیرت النبی پرعمل کیوں نہیں؟

    28/10/2020 Duración: 05min

    پوری دنیا میں مسلمان بارہ ربیع الاول عقیدت و احترام سے منارہے ہیں۔ اس موقع پر سیرت النبی کے جلسے، جلوس منعقد ہو رہے ہیں اور میلاد کی محفلیں سجائی جا رہی ہیں۔ مسجد قبا کے امام و خطیب ڈاکٹر شبیر احمد اس موقعہ پر عمل کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔ تفصیل سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ 

  • ایس بی ایس اردو خبریں 27 اکتوبر 2020

    ایس بی ایس اردو خبریں 27 اکتوبر 2020

    27/10/2020 Duración: 06min

    وکٹوریہ  میں کرونا وائرس پابندیوں میں مزید نرمی، ریاست  آج رات سے کھل جائے گی۔ نیو ساوتھ ویلز حکومت کا کہنا ہے کہ فالحال وکٹوریہ کے ساتھ بارڈر بند رہے گا۔تفصیلات نیوز پوڈکاسٹ میں۔ 

página 2 de 15

Informações: