Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
’ابھی خرید یں بعد میں ادائیگی‘ جیسی آفٹر پے اسکیموں پر کریڈٹ کارڈ قوانیں کا اطلاق
11/06/2025 Duración: 07minآفٹر پے اور زِپ یا ’’ ابھی خریدیں، بعد میں ادا کریں " (Buy Now Pay Later) جیسی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کو حکومت کی جانب سے نئے ضوابط کا سامنا ہے، لیکن اس کا تقریباً 40 فیصد آسٹریلوی صارفین پر کیا اثر پڑے گا جو ان سہولتوں کو استعمال کرتے ہیں؟ نئے قوانین ان سہولتوں کو کریڈٹ کی ایک قسم قرار دیتے ہیں، جس کے تحت ذمہ دارانہ قرضہ فراہمی کی شرائط، کریڈٹ چیکس اور صارفین کے لیے مزید تحفظات لازمی ہوں گے۔۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
مختصر خبریں : بدھ 11 جون 2025
11/06/2025 Duración: 05minآسٹریلیا کی جانب سے دو اسرائیلی وزراء پر پابندیاں عائد ۔ وزیر خارجہ نے فیصلے کا دفاع کیا ہے ۔آسٹریا کے ایک اسکول میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ تسمانیہ میں کریڈل ماؤنٹین کے علاقے میں لاپتہ ہونے والے ایک وکٹورین شخص کی تلاش دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔
-
کھانے جن کے بغیر پاکستان میں عید قرباں مکمل نہیں اور گلوکار سلیم شہزاد کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور
11/06/2025 Duración: 07minعید الاضحیٰ کے موقع پر چٹے پٹے، مزیدار اور ذائقہ دار پکوان بنوانے کیلیے پاکستانی ریسٹورنٹس میں شہریوں کا رش لگ گیا ہے اُدھر ماضی کے معروف گلوکار سلیم شہزاد کسمپرسی کی زندگی گزرانے پر مجبور ہیں۔
-
50 years of SBS - the milestone moments as told by the journalists and presenters - ایس بی ایس کے 50 سال — صحافیوں اور پروڈیوسرز کی زبانی یادگار لمحات
10/06/2025 Duración: 06minSBS is celebrating its 50th year. On June the 9th 1975 'Radio Ethnic Australia' launched - a bold experiment by Al Grassby, who was the first federal commissioner for community relations at the time. - ایس بی ایس اپنی پچاسویں سالگرہ منا رہا ہے۔ 9 جون 1975 کو 'ریڈیو ایتھنک آسٹریلیا' کا آغاز ہوا—یہ ایک جراتمندانہ تجربہ تھا جسے اُس وقت کے پہلے فیڈرل کمشنر برائے کمیونٹی ریلیشنز، ال گراس بی نے شروع کیا۔
-
Pakistani-origin man's death in traffic accident leaves community grieving in Australia
10/06/2025 Duración: 05minThe tragic death of Pakistani-origin youth Asadullah Satti in a traffic accident in New South Wales, Australia, has left the community in shock. As soon as NSW resident Umar Fazal heard the news, he immediately contacted a relative working in the emergency department of a nearby hospital in Orange to confirm the incident.
-
Pakistani researcher Muneera Bano reveals the secret to a successful academic journey in Australia
10/06/2025 Duración: 06minFrom being an international student to becoming a Principal Researcher at Australia’s national science agency, CSIRO — Dr Muneera Bano shared her inspiring journey with SBS Urdu. She said that ensuring equity and inclusion in the world of artificial intelligence is currently one of her top professional priorities.
-
پاکستانی نژاد شہری کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت پر کمیونٹی غمگین
10/06/2025 Duración: 05minآسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں پاکستانی نژاد نوجوان اسد اللہ ستی کی ایک ٹریفک حادثے میں موت نے کمیونٹی کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ نیو ساوتھ ویلز کے رہائشی عمر فاضل کو جیسے اس حادثے کی خبر ملی انہوں نے قریبی اورنج علاقے کے ہسپتال میں شعبہ ایمرجنسی میں موجود اپنے ایک عزیز سے رابطہ کیا اور اس کی تصدیق حاصل کی۔
-
Your guide to snow trips in Australia - آسٹریلیا میں برف کے سفر کے لیے آپ کی گائیڈ
10/06/2025 Duración: 11minAustralia may be known for its beaches, but its snowfields offer unforgettable winter experiences—whether you're skiing, tobogganing, throwing snowballs, or seeing snow for the very first time. In this episode, we’ll guide you through everything you need to know for a snow trip, from what to pack and where to go, to how to stay safe, warm, and ready for fun. - آسٹریلیا بھلے ہی اپنے ساحلوں کے لیے جانا جاتا ہو، لیکن اس کے برف کے میدان سردیوں میں ناقابل فراموش تجربات پیش کرتے ہیں — چاہے آپ اسکیئنگ کر رہے ہوں، ٹوبوگننگ کر رہے ہوں، برف کے گولے پھینک رہے ہوں یا پہلی بار برف دیکھ رہے ہوں۔ اس ایپی سوڈ میں، ہم آپ کی ہر اس چیز کے بارے میں رہنمائی کریں گے جو آپ کو برف کے سفر کے لیے جاننے کی ضرورت ہے، کس چیز کو ساتھ لے کر جانا ہے اور کہاں جانا ہے، کیسے محفوظ، گرم اور تفریح کے لیے تیار رہنا ہے۔
-
مختصر خبریں: منگل 10 جون 2025
10/06/2025 Duración: 06minنیو ساؤتھ ویلز کی نائب پریمئیر کی کینسر کی تشخیص کے بعد خواتین کو مسلسل صحت کی جانچ جاری رکھنے کا مشورہ اور امریکہ میں ویکسین کے بارے میں ماہرین کا پینل برطرف کر دیا گیا۔
-
پرنسپل ریسرچر منیرہ بانو سے سنیے آسٹریلیا میں کامیاب تعلیمی سفر کا راز
10/06/2025 Duración: 06minانٹرنیشنل اسٹوڈنٹ سے لے کر نیشنل سائنس ایجنسی سی ایس آئی آر او میں پرنسپل ریسرچر تک کا سفر کامیابی سے طے کرنے والی ڈاکٹر منیرہ نے ایس بی ایس اردو سے بات چیت میں کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی دنیا میں مساوات اور برابری کو یقینی بنانا ان دنوں ان کی پیشہ ورانہ ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
-
How 50 years of migrant history helped an Australian street to become the world’s coolest - میلبورن میں دنیا کی سب سے "Cool Street" میں خوش آمدید ۔ یہاں کے باسیوں سے ملیے
09/06/2025 Duración: 06minDiverse restaurants, cute hidden bars, and great boutiques have earned an Australian shopping strip the title of the World’s Coolest Street. To mark the 50th anniversary of SBS, we meet some of its multicultural traders, including a few who are also celebrating half a century of success. - اپنے انوکھے قسم کے ریستورانوں، عام نظروں سے اوجھل بازار اور دلکش دکانوں کی قطار نے آسٹریلیا کی ایک شاپنگ اسٹریپ کو "دنیا کی سب سے "کوول اسٹریٹ " کا خطاب دیا ہے۔
-
کنگز برتھ ڈے پر ’میڈل آف دی آڈر آف آسٹریلیا‘ کا اعزاز حاصل کرنے والےجناب محمد فاروق آدم سے ملئے
09/06/2025 Duración: 05minاس سال کنگز برتھ ڈے کے موقع پر میڈل آف دی آرڈر آف آسٹریلیا حاصل کرنے والوں میں کوئنزلینڈ میں مقیم جناب محمد فاروق آدم بھی شامل ہیں۔ انہوں نے ۲۰۰۱ میں جنوبی افریقہ سے آسٹریلیا ہجرت کر کے کوئینز لینڈ میں سکونت اختیار کی۔ فاروق آدم نے آسٹریلیا میں مقیم مختلف قومیتوں کو جوڑنے اور مسلم ثقافت کو فروغ دینےاور مہاجرین کی آواز بننے کے لیے انتھک محنت کی۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
نیوز فلیش: 09 جون 2025
09/06/2025 Duración: 05minرضاکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک جہاز پر چڑھائی کی ہے جو علامتی طور پر غزہ کے لیے امداد لے جا رہا تھا، جس کا مقصد انسانی بحران کی جانب توجہ دلانا تھا۔
-
اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال دورہ پاکستان اور ایشین ویٹ لفٹنگ کی میڈل ونر نیلم ریاض
06/06/2025 Duración: 07minآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی, نیلم ریاض نے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں میڈل جیت لیا, اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم کی ایک اور بڑی کامیابی ، مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال دورہ پاکستان اور ایشین ویٹ لفٹنگ کی میڈل ونر نیلم ریاض
06/06/2025 Duración: 07minآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی, - نیلم ریاض نے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں میڈل جیت لیا, - اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم کی ایک اور بڑی کامیابی ، مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
ہفتہ رفتہ : جمعہ 06 جون 2025
06/06/2025 Duración: 04minجرمن چانسلر نے امریکی صدر سے ملاقات کے بعد یوکرین امن معاہدے پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا یورپ کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے قریب پہنچ رہا ہے۔ جیریمی راکلف نے تسمانیہ کے ابتدائی انتخابات لڑنے اور جیتنے کا عزم کیا ہے۔
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی خواتین عیدالاضحیٰ کا روائیتی تہوار کیسے منا رہی ہیں؟
05/06/2025 Duración: 09minآسٹریلیا میں عید الاضحیٰ پر روائیتی جوش و خروش کی کمی نہیں ہے۔ دوستوں ، عزیز و اقارب اور گھر والوں کے ساتھ عید منانے کا اپنا لطف ہے۔ کچھ احباب کے ساتھ ناشتے اور بار بی کیو کا لطف اٹھائیں گے۔کمینویٹی کی کچھ سرکردہ خواتین سے سنئے وہ اس بار بقرعید کیسے منا رہی ہیں۔
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی خواتین عیدالاضحیٰ کا روائیتی تہوار کیسے منا رہی ہیں؟
05/06/2025 Duración: 09minآسٹریلیا میں عید الاضحیٰ پر روائیتی جوش و خروش کی کمی نہیں ہے۔ دوستوں ، عزیز و اقارب اور گھر والوں کے ساتھ عید منانے کا اپنا لطف ہے۔ کچھ احباب کے ساتھ ناشتے اور بار بی کیو کا لطف اٹھائیں گے۔کمینویٹی کی کچھ سرکردہ خواتین سے سنئے وہ اس بار بقرعید کیسے منا رہی ہیں۔
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی خواتین عیدالاضحیٰ کا روائیتی تہوار کیسے منا رہی ہیں؟
05/06/2025 Duración: 09minآسٹریلیا میں عید الاضحیٰ پر روائیتی جوش و خروش کی کمی نہیں ہے۔ دوستوں ، عزیز و اقارب اور گھر والوں کے ساتھ عید منانے کا اپنا لطف ہے۔ کچھ احباب کے ساتھ ناشتے اور بار بی کیو کا لطف اٹھائیں گے۔کمینویٹی کی کچھ سرکردہ خواتین سے سنئے وہ اس بار بقرعید کیسے منا رہی ہیں۔
-
مختصر خبریں:جمعرات 6 جون 2025: امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی
05/06/2025 Duración: 04minتسمانیہ کے پریمئیرجیریمی راکلف کے خلاف تحریکِ عدم، ڈونلڈ ٹرمپ نےکئی ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی،کی ہے، امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی اور امدادی رسائی کی قرارداد ویٹو کر دی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کی امریکا پر شدید تنقید ۔

Únete Ahora
- Acceso ilimitado a todo el contenido de la plataforma.
- Más de 30 mil títulos, incluidos audiolibros, podcasts, series y documentales.
- Narración de audiolibros por profesionales, incluidos actores, locutores e incluso los propios autores.