Informações:
Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
A Pakistani charity unleashes compassion: Embracing stranded foreigners in distress and sheltering the needy - پاکستان جاکر پھنس جانے والوں کی مدد سے لے کرشیلٹر ہومز تک کی فراہمی کا بیڑا اٹھانے والی منفرد پاکستانی چئیرٹی
11/01/2024 Duración: 09minA Pakistani nonprofit charity organization, stands as a sanctuary for stranded foreigners, resilient survivors, struggling parents, and the vulnerable, navigating the intricate landscape of legal challenges. - دوسرے ممالک سے پاکستان میں پھنس جانے والے افراد ، گھریلو تشدد اور وانی یا کاروکاری سے بچ نکلنے والی لڑکیاں ، بے سہارا والدین، نوزائیدہ لا وارث بچے ،ذہنی یا جسمانی معذورین۔ یہ سب ایسے مصیبت ذدگان ہیں جنہیں سر چھپانے کی جگہ اور قانونی مدد فراہم کرنا پاکستانی معشرے میں ایک بڑا چیلینچ ہے۔
-
نیوز فلیش 10 جنوری 2024: سابق لیبر وزیر سپر مارکیٹ کی بڑی کمپنیوں میں گروسری کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے لئے تیار
10/01/2024 Duración: 04minشمالی وکٹوریہ سیلاب کے دوران ہائی الرٹ اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں بڑھتے ہوئے تنازعات کے دوران شہریوں کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔
-
پنسل تراش کر منفرد آرٹ بنانے والا آرٹسٹ بلال آصف اور پاکستان ہندؤ کونسل کے زیر اہتمام اجتماعی شادیاں
09/01/2024 Duración: 09minکراچی سے تعلق رکھنے والے پنسل آرٹسٹ بلال آصف کو ان کی خدمات پر صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا جا چکا ہے اور ریلوے گراؤنڈ میں سجے خوبصورت پنڈال میں ملک بھر سے آنے والے ہندو برادری کے افراد کی اجتماعی شادی میں شرکت۔
-
Disease and exposure concerns grow as desperate search for quake survivors continues - جاپان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کرنے والے پاکستانی رضاکار کون ہیں؟
09/01/2024 Duración: 05minOne week after Japan’s deadly New Year’s Day earthquake, residents of Wajima are still coming to terms with the scale of the disaster. The city was among the worst hit by the earthquake and residents remain without water and electricity, sparking concerns of disease and exposure to the cold. - جاپان میں سال نو کے روز آنے والے شدید زلزلے کے متاثرین ایک ہفتے بعد بھی بربادی سے نکنلے کی تگ و دو میں ہیں ۔ متاثرہ علاقوں میں مقامی امدادی کارکنان کے شانہ بشانہ پاکستانی رضاکار بھی ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔
-
اردو نیوز فلیش منگل 9 جنوری: آسٹریلیا میں تعطیلات کے بعد ایک بار پھر گھروں کے کرایہ میں اضافہ
09/01/2024 Duración: 03minوزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ کوئنز لینڈرز کے لیے 50 ملین ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان, آسٹریلیا میں تعطیلات کے دوران بھی گھروں کے کرایہ میں اضافہ جاری,ایف اے کپ میں مانچسٹر یونائیٹد کی فتح
-
South Asian women championing dowry inclusion in common wealth domestic violence laws - جنوبی ایشیائی خواتین جو جہیز کے مطالبے کو گھریلو تشدد کے وفاقی قانون کا حصہ بنانے کی مہم چلا رہی ہیں
09/01/2024 Duración: 09minPsychologist and Professor Manjula Datta O'Connor, alongside fellow South Asian campaigners, advocated for the recognition of dowry as a facet of domestic violence, leading to a legislative shift in Victoria. In 2017, an Australian Senate hearing commenced, focusing on dowry abuse and associated customs. Presently, the Australasian Center for Human Rights and Health (ACHRH) strives to alter federal laws, aiming to classify the demand for dowry and marital gifts as forms of domestic violence. - ماہرِ نفسیات اور پروفیسر منجولا اوکونر نے اپنی ساتھیوں کے ساتھ جہیز کو گھریلو تشدد کی قسم قرار دئے جانے کی مہم چلائی جس کا اختتام وکٹوریہ میں قانون کی تبدیلی پر ہوا۔ 2017 میں آسٹریلیا میں جہیز کے غلط استعمال اور متعلقہ طریقوں پر سینیٹ کی سماعت کا آغاز ہوا۔ اُن کا سنٹر Australasian Centre for human rights and health (ACHRH) جہیز اور شادی پر تحائف کے مطالبوں کو بھی گھریلو تشدد قرار دئے جانے کے لئے اب وفاقی قوانین کو تبدیل کرنے کی مہم چلا رہا ہے۔
-
Companies attempt the first US moon landing since Apollo era - چاند پر قدم: ناسا نے تاریخ دہرانے کی ٹھان لی
08/01/2024 Duración: 03minNeil Armstrong made history when he became the first man to step foot on the moon in July 1969. Now, two companies will attempt to make history once again, as NASA builds on its long term plan to send astronauts back to the lunar surface. - نیل آرمسٹرانگ نے 1969 میں چاند پر قدم رکھ کر تاریخ کے اوراق میں خود کو امر کردیا۔ اب قریب پانچ دہائی بعد دو امریکی کمپنیاں ایک بار پھر تاریخ دہرانے کی تیاریاں کر رہی ہیں کیونکہ امریکی خلائی ادارے ناسا نے دوبارہ انسانوں کو چاند پر لے جانے کے ٹھان لی ہے۔
-
Queensland announces tourism relief package as disaster cleanup unfolds - رعایتی پروازیں اور سستی رہائیش: شمالی کوئینز لینڈ میں سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے اقدامات
08/01/2024 Duración: 05minThe Queensland government says the recovery from natural disasters in the state's far north and southeast will cost more than two billion dollars. Premier Steven Miles has announced a multi-million-dollar relief package in the meantime he hopes will bring tourists back to some affected areas, and ease the pain of economic losses. - کوئنز لینڈ کی حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست کے انتہائی شمال اور جنوب مشرق میں قدرتی آفات سے بحالی پر دو ارب ڈالر سے زیادہ لاگت آئے گی۔ پریمیئر سٹیون مائلز نے اس دوران ملٹی ملین ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے جن میں سائیکلون کے بعد بحالی کے لئے سیاحوں کے لئے شمالی علاقں میں رعایتی پروازیں اور سستی رہائیش بھی شامل ہے۔
-
نیوز فلیش 08 جنوری: بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ، غزہ میں دو صحافیوں کی موت اور سیم کر پیرس اولمپکس سے باہر
08/01/2024 Duración: 02minآسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ غزہ میں جاری جنگ کے دوران دو اور صحافیوں کی موت آسٹریلوی افواج کے تازہ دم دستے یوکراینی افواج کی تربیت کے لیے روانہ اور مایہ ناز اسٹرائیکر سیم کر انجری کے باعث پیرس اولمپکس سے باہر
-
سپورٹس راونڈ اپ: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ سڈنی میں جاری
05/01/2024 Duración: 14minپہلی اننگز میں پاکستان کی شاندار باولنگ کے نتیجے میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 299 کے اسکور پر پویلین لوٹ گئی اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم آج ساؤتھ افریقہ روانہ ہوگی۔
-
ہفتہ رفتہ: 5 جنوری 2024 مہنگائی کی بلند شرح، حزب اللہ کی اسرائیل کو دھمکی اور سڈنی ٹیسٹ میں "جین مک گرا ڈے"
05/01/2024 Duración: 04minاقوام متحدہ نے رواں برس آسٹریلیا میں مہنگائی کی شرح بلند رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے. حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے اسرائیل کو حماس کے ایک اہم رہنما کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے خاموش نہ رہنے کا اعلان کیا ہےکوئنزلینڈ میں صارفین کے لیے سستے فضائی ٹکٹس اور سڈنی ٹیسٹ میں "جین مک گرا ڈے" منایا گیا
-
آسٹریلیا 2023 میں: بڑھتی ہوئی قیمتیں، آفات، اور سیاسی تبدیلیاں
04/01/2024 Duración: 07minآسٹریلیا کے لئے نشیب و فراز کا سال رہا ہے، جس میں المناک حادثات، سیاسی پیش رفت، ہلکے پھلکے مقبول ثقافتی لمحات اور بہت کچھ شامل ہے۔ پچھلے 12 مہینوں میں آسٹریلیا میں شہ سرخیوں میں آنے والی چیزوں پر نظر ڈالتے ہیں۔
-
Change Agents: School project turns into environmental charity - آسٹریلیا میں فیلیکسی اسکول سے نکل کر مثبت تبدیلی کے ہیرو بننے تک کا سفر
04/01/2024 Duración: 07minWe often hear about society's high achievers, but there are others in our community working as role models of change. Kurt Jones is the founder of Coexist. What started as a high school assignment has now morphed into an environmental charity with 200 volunteers. - ہم اکثر معاشرے میں کامیاب لوگوں کی داستانیں تو سنتے ہیں لیکن ہمارے اردگرد بیشتر ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جو ان کامیاب لوگوں اور مثبت تبدیلی کے پس پردہ قوت ہوتے ہیں۔کرٹ جونز بھی ایسے ہی ایک نوجوان ہیں جو Coexist کے بانی ہیں۔
-
New travel options for vision-impaired tourists - نابیناؤں کے لئے انوکھے ٹُور آپریٹر کے ذریعے سیاحت کے نتِ نئے مواقعے
04/01/2024 Duración: 03minWith over half-a-million people in Australia living with blindness or impaired vision, one tour operator is helping them see the world. They've travelled to Perth for the first time, helping a small group of the low-vision community accomplish something they didn't think they could in life. - آسٹریلیا میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ لوگ اندھے پن یا ناقص بینائی کا شکار ہیں مگر ایک ٹور آپریٹر دنیا کو دیکھنے میں ان کی مدد کر رہے ہیں۔ یہ ذکر ہے ایک ایسے منفرد ٹور آپریٹر کا جو گائیڈ ڈوگ یا راستہ دکھانے والے کتّوں کی مدد سے نابینا افراد کو سیاحت کے انوکھے تجربات سے روشناس کروا رہا ہے۔
-
اردو نیوز فلیش بدھ 3 جنوری: جاپانی طیارے کی ٹکر اور آتشزدگی، 12 آسٹریلین سمیت تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ
03/01/2024 Duración: 03minجاپان کے وزیر اعظم کا ٹوکیو کے ہنیدا ہوائی اڈے پر کوسٹ گارڈ کے طیارے کے جاپان ایئر لائنز کے طیارے سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے عملے کے پانچ ارکان کو خراج عقیدت، وزیر اعظم انتھونی البانیز کی عراق جنگ کی دستاویزات کو عوامی آرکائیو میں نہ دینے پر سابقہ موریسن حکومت پر تنقید۔ حماس کے سینئر رہنما کی ہلاکت کے بعد فلسطینی مظاہرین سڑکوں پر ۔ایس سی جی میں نئے سال کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز ڈیوڈ وارنر کے الوداعی ٹیسٹ میچ کے طور پر ہوا.
-
پاکستان رپورٹ: سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کے کیس میں تین عدالتی معاون مقرر کردیے
03/01/2024 Duración: 11minسپریم کورٹ نے 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے کیس میں فیصل صدیقی، عزیر بھنڈاری اور ریما عمر کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔ سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان اور اعتزاز احسن کے وکیل کے درمیان تکرار۔ مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی ہے۔
-
سڈنی میں پنک ٹیسٹ سے قبل پاکستانی شائقین کا ریلی کا اہتمام
03/01/2024 Duración: 05minپاکستانی شائقین نے سڈنی ٹیسٹ کے آغاز کے لیے موور پارک سے سڈنی کرکٹ گراونڈ تک ریلی کا انتظام کیا تھا۔ اس پوڈکاسٹ میں جانیے اس ریلی کے شرکا کے تاثرات۔
-
Robot revolution - a year of android advances - کیا مصنوعی ذہانت کی برق رفتار ترقی کمپیوٹر اسکرین پر انحصار ختم کردے گی؟
02/01/2024 Duración: 04minAndroids boosted by Artificial Intelligence are mimicking their creators and wowing visitors at tech shows around the world. - آپریٹنگ سسٹمز میں مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی روزافزوں پیشرفت کو دیکھتے ہوے امکان ہے کہ جلد ہی بیشتر کاموں کے لیے ہم اسکرینوں کے استعمال کے بجائے براہ راست ٹیکنالوجی سے بات کریں گے۔
-
نیوز فلیش 2 جنوری 2024: کوئنز لینڈ کی ایمرجنسی سروسز نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ محتاط رہیں
02/01/2024 Duración: 04minجاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کم از کم پانچ افراد ہلاک اورکھیل میں، ڈیوڈ وارنر کی ٹیسٹ کیپ غائب۔ مزید سنیے نیوز پوڈکاسٹ میں۔
-
Shahid Afridi and Jahangir Khan: Unveiling stories, captivating snaps, and Facebook live excitement - شاہد آفریدی اور جہانگیر خان کی دلچسپ باتیں، بولتی تصویریں اور فیس بک لائیو
01/01/2024 Duración: 19minLegends collide on SBS Urdu's Facebook Live as Jahangir Khan and Shahid Afridi spill exclusive insights, unveiling personalised stories for their audience. - شاہد آفریدی اور جہانگیر خان ایس بی ایس اردو کے سامعین کے روبرو. کھیلوں کی دنیا کے دو مایہ ناز پاکستانی جہانگیر خان اورشاہد آفریدی کے ساتھ یکم جنوری 2024 کو ہونے والے دلچسپ فیس بکُ لائیو میں دونوں لینجنڈری کھلاڑیوں نے کئی ایسے واقعات شئیر کئے جو کم ہی لوگوں کو معلوم ہیں۔