Sbs Urdu -

اردو نیوز فلیش 2 اگست 2023:حکومت نے پارلیمنٹ میں دوبارہ ہاؤسنگ آسٹریلیا فیوچر فنڈ پیش کردیا

Informações:

Sinopsis

حکومت نے پارلیمنٹ میں دوبارہ ہاؤسنگ آسٹریلیا فیوچر فنڈ پیش کردیا۔آسٹریلین بارڈر فورس نے جولائی میں اجُرتوں کی جانچ پڑتال کے لئے تقریباً 300 کاروباروں کا ریکارڈ چیک کیا ۔ یونیورسٹیوں میں میں جنسی تشدد کے خلاف کارروائی کے لیے ایک قومی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ