Sbs Urdu -

'Settlement Guide' is now 'Australia Explained' - ’سیٹلمنٹ گائیڈ‘ اب ’آسٹریلیا ایکسپلینڈ‘ کے نام سے

Informações:

Sinopsis

The award-winning, SBS Audio's multi-platform series "Settlement Guide" has rebranded to "Australia Explained". The series will remain as a weekly podcast and article offering, committed to support new migrants navigate life in Australia. Stay tuned for a wealth of expert advice and firsthand experiences shared by fellow migrants aimed at making your transition to Australia both enriching and fulfilling. - ایس بی ایس آڈیو کی ایوارڈ یافتہ ملٹی پلیٹ فارم سیریز ’سیٹلمنٹ گائیڈ (Settlement Guide)‘ اب ’آسٹریلیا ایکسپلینڈ (Australia Explained)‘ کے نام سے پیش ہور ہی ہے۔ پوڈ کاسٹ اور مضامین پر مشتمل اس ہفت روزہ سیریز کا مقصد نئے آنے والوں کو مصدقہ معلومات کے ذریعے آسٹریلیا کے بارے میں درکار معلومات فراہم کرنا ہے۔ سہل اور خوشگوار تجربے کے ساتھ سنئے آسٹریلیا میں سکونت اور یہاں کی طرزِ زندگی کے بارے میں ماہرین کے مشوروں اور ساتھی تارکینِ وطن کے تجربات ۔