Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ: پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت تیز کردی

Informações:

Sinopsis

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کی اتحادی جماعت بی این پی مینگل نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی پر اعتراض اٹھایا ہے، مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں، تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کو جیل میں قید تنہائی میں رکھنے کی مذمت کی ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت خارج کردی ہےمزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں