Sbs Urdu -

کھیلوں کی دنیا: فرانس کے خلاف سنسنی خیز جیت کے بعد میٹلڈاس ویمنز ورلڈ کپ کا خواب پورا کرنے کے لئے پُر عزم

Informações:

Sinopsis

میٹلڈاس کی کپتان سیم کیر کو یقین ہے کہ فرانس کے خلاف سنسنی خیز جیت کے بعد آسٹریلیا کی خواتین کی ٹیم کا ویمنز ورلڈ کپ جیتنے کا خواب پورا ہو سکتا ہے, پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر کا تقرّر، پاکستانی ہاکی ٹیم پہلی بار ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل تک نہ پہنچ سکی