Sbs Urdu -

City park rules and etiquette in Australia: what's allowed and what's not - آسٹریلیا میں عوامی باغات کے قوانین اور آداب: کیا کرنا صحیح ہے اور کیا نہیں

Informações:

Sinopsis

Who doesn’t love a picnic outdoors when the weather is right? Park hangouts are a favourite for people in Australia. Here are some rules and etiquette tips for when using your local park to ensure everyone is enjoying their time. - اگر موسم اجازت دے تو بیرونی مقامات پر پکنک کون پسند نہیں کرتا؟ آسٹریلیا میں باغات میں سیر و تفریح کے لئے جانا یہاں رہنے والوں کا ایک پسندیدہ مشغلہ ہےیہ یقینی بنانے کے لیے کہ پارک یں موجود ہر شخص لطف اندوز ہو رہا ہے اور آپ اس کی تفریح میں مخل نہیں ہیں اپنے مقامی پارک کا استعمال کرتے وقت کچھ اصول اور آداب کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔