Sbs Urdu -

اردو نیوز فلیش بدھ یکم نومبر:غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 50 سے ذیادہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق

Informações:

Sinopsis

جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 50 افراد کی ہلاکت ، زندہ بچ جانے والوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ ہائی کورٹ نے شہریت منسوخی کے فیصلے کو خلافِ قانون قرار دیتے ہوئے سزا یافتہ دہشت گرد عبدالناصر کی آسٹریلین شہریت بحال کردی۔ بش فائیر کے باعث نیو ساؤتھ ویلز اور کوئینز لینڈ کے متاثرۃ علاقوں کے مکینوں کے لئے انتباہ