Sbs Urdu -

نیوز فلیش 31 اکتوبر 2023: وزیراعظم انتھونی البانیزی کا غزہ میں جنگ کے خاتمے کا مطالبہ

Informações:

Sinopsis

وفاقی حکومت کا کوئنزلینڈ آتشزدگی سے متاثرہ افراد کے لئے امداد کا اعلان اور فٹ بال میں، لیونل میسی نے ریکارڈ آٹھواں بیلن ڈی اور ٹائٹل جیت لیا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔