Sbs Urdu -

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پرتھ ٹیسٹ کو 'دی ویسٹ ٹیسٹ' کا نام دیا جائے گا

Informações:

Sinopsis

پرتھ اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی پہاڑی “دا ویسٹ ہل” (The west hill) بھی بنائی جارہی ہے۔ یہ پہاڑی تاریخی واکا اسٹیڈیم کی طرح شائقین کرکٹ کو کھیل کا بہترین نظارہ فراہم کرے گی۔ جہاں 500 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔