Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ: پاکستان میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تیاریاں جاری

Informações:

Sinopsis

الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ سال 8 فروری کو ملک میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی مومنٹ نے آئندہ انتخابات کیلئے انتخابی اتحاد کرلیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اسرائیلی بمباری کا شکار غزہ کے شہریوں کیلئے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔