Sbs Urdu -

اردو نیوز فلیش بدھ 8 نومبر: آپٹس(Optus ) نیٹ ورک کی خرابی کے باعث آسٹریلیا بھر میں لاکھوں صارفین متاثر

Informações:

Sinopsis

آپٹس نیٹ ورک کی خرابی کے باعث آسٹریلیا بھر میں لاکھوں فون اور نیٹ صارفین متاثر، آسٹریلین وزیر اعظم انتھونی البانیز پیسفک آئی لینڈز فورم کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے لیے کوک آئی لینڈ پہنچ گئے، غزہ بحران جاری، اسرائیلی فورسز پر غزہ شہر میں انسانی امداد کے قافلے کو نشانہ بنانے کا الزام، کرکٹ عالمی کپ میں آسٹریلین بلے باز گلین میکسویل کی جارحانہ ڈبل سنچری کے باعث آسٹریلیا سیمی فائینل میں۔