Sbs Urdu -

Parking fines not the only thing to worry about in Sydney, Canberra and Perth - سڈنی، کینبرا اور پرتھ کے گاڑی رکھنے والوں کے لئے صرف پارکنگ کے جرمانے ہی پریشانی کا سبب نہیں!

Informações:

Sinopsis

Parking your car in the street might not be the best idea, particularly if you live in Sydney, Canberra or Perth. This is because scientists say there's been a 40 per cent increase in hailstorms in some heavily populated parts of Australia over the past 40 years. And they've also found the number of hail-prone days have decreased across much of the country. - اپنی کار کو سڑک یا کھلی جگہ پر پارک کرنا شاید بہترین خیال نہ ہو، خاص طور پر اگر آپ سڈنی، کینبرا یا پرتھ میں رہتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 40 سالوں میں گرچہ ملک کے بیشتر حصوں میں اولے پڑنے والے دنوں کی تعداد میں کمی آئی ہے مگر آسٹریلیا کے کچھ گنجان آبادی والے علاقوں میں ژالہ باری میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔