Sbs Urdu -

اسپورٹس راونڈ اپ:03 نومبر 2023: کرکٹ کےعالمی کپ میں پاکستان کل نیوزیلینڈ کے مقابل ہوگا

Informações:

Sinopsis

بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا میچ کھیلے گی جس میں پاکستان کا جیتنا ضروری ہے