Sbs Urdu -

پاکستانی نژاد امپائر محمد قریشی ویمنز بگ بیش لیگ میں امپائرنگ کریں گے

Informações:

Sinopsis

محمد قریشی مینز بگ بیش لیگ میں فورتھ امپائرز کی حیثیت سے بھی ذمہ داری نبھائیں گے۔پاکستانی نژاد امپائر اب کرکٹ آسٹریلیا کے پینل کا حصہ بن گئے ہیں۔ یہ ویمنز نیشنل کرکٹ لیگ، ٹویوٹا سیکنڈ الیون اور انڈر ایج نیشنل چیمپئنز لیگ میں بھی امپائرنگ کریں گے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔