Sbs Urdu -

ملئے پہلی پاکستانی خاتون گالف ریفری منزّہ شاہین سے

Informações:

Sinopsis

منزّہ شاہین نے میلبورن میں ہونے والی گالف کی ایشیا پیسیفک امیچور چیمپئن شپ سے اپنے اپمائیرنگ کےعالمی کیرئیر کا آغاز کیا ہے۔ اس طرح وہ عالمی سطح پر گالف کی امپائیرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون امپائیر بن گئی ہیں۔