Sbs Urdu -

High Court rules unlawful for government to detain people indefinitely - غیر معینہ مدت کے لئے امیگریشن حراست میں رکھنے کی پالیسی غیر قانونی قرار- درجنوں محصورین کی رہائی کی امید

Informações:

Sinopsis

The High Court has ruled that it is unlawful for the federal government to detain people indefinitely in immigration detention where there is no real prospect they could be removed from Australia in the foreseeable future. The landmark case reverses a 20 year old precedent, and paves the way for the release of dozens of detainees still locked up. - آسٹریلیا کی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ اگر مستقبل قریب میں محصورین کو آسٹریلیا سے ملک بدری کوئی حقیقی امکان نہ ہو تو وفاقی حکومت کا ایسے لافراد کو غیر معینہ مدت تک امیگریشن حراست میں رکھنا غیر قانونی ہے ۔ عدالت کے تاریخی فیصلے سے 20 سال پرانی وافاقی پالیسی کو کالعدم ہونے کے بعد اب درجنوں محصورین رہا ہموار ہوسکتے ہیں۔