Sbs Urdu -

Working 9 to 5: Is working from home or the office the best way to make a living? - گھر سے کام یا دفتر سے کام: کووڈ کے بعد ملازمین اور مالکان کے درمیان کشمکش؟

Informações:

Sinopsis

A new study suggests some employers in Australia are planning to reduce pay for workers who continue to work from home. The report says some companies are taking a hardline approach to recalling employees, while others are using incentives to convince people to make the switch more often back to their office desks. - آسٹریلیا میں اگر کچھ کاروباری مالکان گھر سے کام کرنے والے کارکنوں کی تنخواہ کم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو کچھ کمپنیاں ملازمین کو واپس بلانے کے لیے سخت گیر رویہ اپنا رہی ہیں، جب کہ دیگر لوگوں کو اپنے دفتر کی میزوں پر واپس بلانے کے لیے ترغیبات کا استعمال کر رہی ہیں۔ مگر اس بارے میں حالیہ سروے اور ماہرین کیا کہتے ہیں؟