Sbs Urdu -

سروس سنٹر پر فریزر کا درجہ حرارت ناپنے سے اپنی کمپنی قائیم کرنے والے نوجوان انٹر پریونر کا سفر

Informações:

Sinopsis

چند سال پہلے آسٹریلیا کی نیو کیسل یونیورسٹی کے ایک انٹرنیشنل طالبعلم کو جب سروس سنٹر پر ملازمت کے دوران فریزر فیل ہونے پر کھانے پینے کی اشیا کو ضائیع کرنا پڑیں تو انہیں فریزر کے درجہ حرارت کو نوٹ کرنے کے خود کار نظام کی ضرورت کا احساس ہوا۔ یہ طالب علم عابد خان تھے جو آج ایک ایسی کمپنی کے بانی اور منیجنگ ڈائریکٹر ہیں جو فریزرز میں درجہ حرارت کی وائرلیس کے ذریعے نگرانی کرکے کمرشیل سطح پر فوڈ سیفٹی کے نگرانی کے نطام میں تبدیلی لا رہی ہے۔