Sbs Urdu -

Change Agents: School project turns into environmental charity - آسٹریلیا میں فیلیکسی اسکول سے نکل کر مثبت تبدیلی کے ہیرو بننے تک کا سفر

Informações:

Sinopsis

We often hear about society's high achievers, but there are others in our community working as role models of change. Kurt Jones is the founder of Coexist. What started as a high school assignment has now morphed into an environmental charity with 200 volunteers. - ہم اکثر معاشرے میں کامیاب لوگوں کی داستانیں تو سنتے ہیں لیکن ہمارے اردگرد بیشتر ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جو ان کامیاب لوگوں اور مثبت تبدیلی کے پس پردہ قوت ہوتے ہیں۔کرٹ جونز بھی ایسے ہی ایک نوجوان ہیں جو Coexist کے بانی ہیں۔