Sbs Urdu -

New travel options for vision-impaired tourists - نابیناؤں کے لئے انوکھے ٹُور آپریٹر کے ذریعے سیاحت کے نتِ نئے مواقعے

Informações:

Sinopsis

With over half-a-million people in Australia living with blindness or impaired vision, one tour operator is helping them see the world. They've travelled to Perth for the first time, helping a small group of the low-vision community accomplish something they didn't think they could in life. - آسٹریلیا میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ لوگ اندھے پن یا ناقص بینائی کا شکار ہیں مگر ایک ٹور آپریٹر دنیا کو دیکھنے میں ان کی مدد کر رہے ہیں۔ یہ ذکر ہے ایک ایسے منفرد ٹور آپریٹر کا جو گائیڈ ڈوگ یا راستہ دکھانے والے کتّوں کی مدد سے نابینا افراد کو سیاحت کے انوکھے تجربات سے روشناس کروا رہا ہے۔