Informações:
Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
دھوکہ دہی کے معاملات ، آسٹریلیا میں ہوشیار رہنے کی ضروورت ہے
07/11/2023 Duración: 08minپاکستان سے آنے والے حافظ توصیف احمد کو یہ بات جان کر شدید حیرت ہوئی تھی کہ آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی دھوکہ دہی ، فراڈ یا اسکام کے واقعات ہو سکتے ہیں لیکن اس بات کا یقین ان کو اس وقت ہوا جب ایک شخص نے کرائے کا گھر دینے کے بہانے ان سے دھوکہ کیا ۔ تفصیل کے لئے سنئے یہ پوڈ کاسٹ
-
نیوز فلیش 07 نومبر 2023: نقد شرح سود میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا
07/11/2023 Duración: 02minانتھونی البانیز کا بیجنگ میں باضابطہ استقبال کیا گیا، جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ شی جن پنگ کے ساتھ ایک کامیاب ملاقات تھی اور لڑائی کے بغیر میلبورن کپ جیت لیا گیا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
Research suggests migrants can be part of the solution to the housing shortage - کیا تارکین وطن رہائش کی کمی کے حل کا حصہ بن سکتے ہیں؟
07/11/2023 Duración: 06minHigher interest rates have failed to cool the housing market in many parts of the country - as rents continue to rise amid low supply. But what role is migration playing as numbers hit record levels? New analysis from property research group CoreLogic says there is untapped potential the country could access with Australia's growing population. - بلند شرح سود ملک کے بہت سے حصوں میں مکانات کی قیمتیں کم کرنے میں ناکام رہی ہے - گھروں کی قلت کے باعث مکانات کے کرایوں میں اضافہ جاری ہے۔ لیکن مائیگریشن یا ہجرت جس میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے وہ اس رہائیشی بحران میں کیا کردار ادا کر رہی ہے ؟
-
Parking fines not the only thing to worry about in Sydney, Canberra and Perth - سڈنی، کینبرا اور پرتھ کے گاڑی رکھنے والوں کے لئے صرف پارکنگ کے جرمانے ہی پریشانی کا سبب نہیں!
06/11/2023 Duración: 05minParking your car in the street might not be the best idea, particularly if you live in Sydney, Canberra or Perth. This is because scientists say there's been a 40 per cent increase in hailstorms in some heavily populated parts of Australia over the past 40 years. And they've also found the number of hail-prone days have decreased across much of the country. - اپنی کار کو سڑک یا کھلی جگہ پر پارک کرنا شاید بہترین خیال نہ ہو، خاص طور پر اگر آپ سڈنی، کینبرا یا پرتھ میں رہتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 40 سالوں میں گرچہ ملک کے بیشتر حصوں میں اولے پڑنے والے دنوں کی تعداد میں کمی آئی ہے مگر آسٹریلیا کے کچھ گنجان آبادی والے علاقوں میں ژالہ باری میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
نیوز فلیش:06 نومبر 2023:وزیر اعظم کو دورہ چین کے دوران محتاط انداز میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے
06/11/2023 Duración: 03minمیلبرن میں ہونے والے کار حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔ وزیر اعظم کا دورہ چین حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ محتاط اندازمیں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے ۔وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ریاستوں اور خطوں کے ساتھ انفراسٹرکچر کے متعدد منصوبوں پر بات چیت کر رہی ہے۔ مزید تفیل کے لئے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
-
اسپورٹس راونڈ اپ:03 نومبر 2023: کرکٹ کےعالمی کپ میں پاکستان کل نیوزیلینڈ کے مقابل ہوگا
03/11/2023 Duración: 08minبھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا میچ کھیلے گی جس میں پاکستان کا جیتنا ضروری ہے
-
ہفتہ رفتہ: 03 نومبر 2023:وزیر اعظم ہفتے کے روز دورہ چین کے لئے روانہ ہوں گے
03/11/2023 Duración: 07minاے آئی سیفٹی پر دو روزہ عالمی سربراہی اجلاس اختتام پذیر , سڈنی امن انعام کی فاتح کہتی ہیں کہ انہیں اسکول کے بچوں کا جذبہ حوصلہ دیتا ہے .غزہ سے باہر نکلنے والے آستریلین شہریوں کا اظہار تشکر. مزید تفصیل کے لئے سنئیے ہفتہ رفتہ
-
پاکستانی نژاد امپائر محمد قریشی ویمنز بگ بیش لیگ میں امپائرنگ کریں گے
03/11/2023 Duración: 10minمحمد قریشی مینز بگ بیش لیگ میں فورتھ امپائرز کی حیثیت سے بھی ذمہ داری نبھائیں گے۔پاکستانی نژاد امپائر اب کرکٹ آسٹریلیا کے پینل کا حصہ بن گئے ہیں۔ یہ ویمنز نیشنل کرکٹ لیگ، ٹویوٹا سیکنڈ الیون اور انڈر ایج نیشنل چیمپئنز لیگ میں بھی امپائرنگ کریں گے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
ملئے پہلی پاکستانی خاتون گالف ریفری منزّہ شاہین سے
02/11/2023 Duración: 06minمنزّہ شاہین نے میلبورن میں ہونے والی گالف کی ایشیا پیسیفک امیچور چیمپئن شپ سے اپنے اپمائیرنگ کےعالمی کیرئیر کا آغاز کیا ہے۔ اس طرح وہ عالمی سطح پر گالف کی امپائیرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون امپائیر بن گئی ہیں۔
-
اردو نیوز فلیش بدھ یکم نومبر:غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 50 سے ذیادہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق
01/11/2023 Duración: 03minجبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 50 افراد کی ہلاکت ، زندہ بچ جانے والوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ ہائی کورٹ نے شہریت منسوخی کے فیصلے کو خلافِ قانون قرار دیتے ہوئے سزا یافتہ دہشت گرد عبدالناصر کی آسٹریلین شہریت بحال کردی۔ بش فائیر کے باعث نیو ساؤتھ ویلز اور کوئینز لینڈ کے متاثرۃ علاقوں کے مکینوں کے لئے انتباہ
-
سیکھنے کی عمر میں ایمازون پر کام سکھانے والی 16 سالہ فبیحہ فاروق چھیپا
01/11/2023 Duración: 08minفری لانسنگ کی دنیا میں چوتھے نمبر موجود پاکستان میں آن لائن ارننگ کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے دوسری جانب ترکی میں ہونے والے بین الاقوامی فیشن شو میں ’بیسٹ ان رن وے‘ کا ایوارڈ پاکستانی ماڈل و اداکار عامر شاہ نے جیت لیا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
نیوز فلیش 31 اکتوبر 2023: وزیراعظم انتھونی البانیزی کا غزہ میں جنگ کے خاتمے کا مطالبہ
31/10/2023 Duración: 01minوفاقی حکومت کا کوئنزلینڈ آتشزدگی سے متاثرہ افراد کے لئے امداد کا اعلان اور فٹ بال میں، لیونل میسی نے ریکارڈ آٹھواں بیلن ڈی اور ٹائٹل جیت لیا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
When should you consider applying for a personal loan? - آپ کو ذاتی قرض لینے کے بارے میں کب غور کرنا چاہیے؟
31/10/2023 Duración: 08minAs more Australians than ever seek ways to manage their living costs, many are turning to personal loans. When shopping for options, it's important to research and carefully consider your circumstances before signing on the dotted line. - بڑھتے افراطِ زر کے باعث آسٹریلینز مہنگائی سے نمٹنے کے دیگر طریقے تلاش کررہے ہیں، بہت سے لوگ ذاتی قرضوں کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں۔ قرضہ لیتے وقت اور ذاتی قرض کے کسی معاہدے پر دستخط کرنے سے پہلے تحقیق اور اپنے حالات پر غور کرنا ضروری ہے۔
-
ایک دوسرے سے ربط رکھنے والے ماحولیات کے اثرات خطرناک موسمیاتی تغیر کا باعث بن سکتے ہیں
31/10/2023 Duración: 06minاقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق انسان قدرتی وسائل کا اس حد تک استحصال کر رہے ہیں کہ نقصان اب ناقابل تلافی ہوتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ہمیں دنیا کے وسائل کا بہتر انتظام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس کے تباہ کن اثرات سے بچ سکیں۔
-
Pink Stumps: Pakistani team wins tournament aimed at raising awareness of breast cancer - پنک اسٹمپ : چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے لئے کھیلا گیا ٹورنامنٹ پاکستانی خواتین نےجیت لیا
30/10/2023 Duración: 08minOctober is Breast Cancer Awareness Month worldwide with a range of activities and events being held in Australia. One of these was a cricket tournament called Pink Stumps in Sydney which saw a Pakistani women's team emerge victorious. - دنیا بھر میں اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان سے منصوب ہے اور آسٹریلیا میں بھی مخلتف سرگرمیوں کے تحت چھاتی کے سرطان سے آگاہی بڑھانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ سڈنی میں پنک اسٹمپ کے نام سے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ بھی اسی طرح کی ایک آگاہی مہم کا حصہ تھا جس میں پاکستانی خواتین پر مشتمل ٹیم نے کامیابی حاصل کی، ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں ان خواتین کا کیا کہنا تھا سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
ICC investigates alleged war crimes in Israel, Gaza and the West Bank as fighting continues - بین الاقوامی فوجداری عدالت غزہ اور اسرائیل میں مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کر رہی ہے۔
30/10/2023 Duración: 08minIsrael says it is committed to a phased approach with its ground offensive, as it considers options to secure the release of more hostages in Gaza. And concern is growing about the prospect of a regional conflict, with Iran warning Israel its offensive has crossed "red lines". - بین الاقوامی فوجداری عدالت کا کہنا ہے کہ اسرائیل، غزہ اور مغربی کنارے میں مبینہ جنگی جرائم کی "فوری تحقیقات جاری" ہیں۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ غزہ میں اپنی زمینی کارروائی کے طریقہ کار پر کاربند ہے۔مگرایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اس کی جارحیت "سرخ لکیر" تجاوز کر گئی ہے۔
-
نیوز فلیش:30 اکتوبر 2023:چین اب بھی آسٹریلیا کا اہم تجارتی شراکت دارہے
30/10/2023 Duración: 02minغزہ میں اب بھی 88 آسٹریلوی پھنسے ہوئے ہیں۔آسٹریلیا اور یورپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ نہ ہو سکامزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں
-
ہفتہ رفتہ:جمعہ 27 اکتوبر 2023: اقوام متحدہ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتحال تشویشناک ہے
27/10/2023 Duración: 08minامریکہ-آسٹریلیا کے مشترکہ معاہدے کا مقصد علاقائی سلامتی کو بہتر بنانا ہے۔ وفاقی حکومت معدنیات کی اہم صنعت کے لیے اضافی دو بلین ڈالر مختص کرے گی۔اقوام متحدہ کے ایک نمائندے نے غزہ کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی اور انسانی طور تباہی کے زیر اثر بیان کیا ہے مزید تفصیل کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ
-
کیا آسٹریلیا میں اب مزید لوگ الیکٹرک گاڑیوں کی جانب مائل ہوں گے؟
26/10/2023 Duración: 05minالیکٹرک گاڑیوں پر ریاست وکٹوریہ میں عائد ایک متنازعہ اضافی ٹیکس کو عدالت کی جانب سے ختم کیے جانے کے بعد کیا اب مزید لوگ پٹرول اور ڈیزل استعمال کرنے والی سواریوں کو الوداع کہہ دیں گے؟
-
بیٹے کی دیکھ بھال کرنے والی والدہ کو مدد کہاں سے ملی؟
26/10/2023 Duración: 11minچھ بچوں کی تنہا والدہ روبینہ یاسمین کئی سالوں سے اپنے بیٹے اسمعیل کو اس کے پیروں پر کھڑا کرنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ایک دن جب مس روبینہ نے کیئرر گیٹ وے کا پوسٹر دیکھا جس میں بتایا گیا تھا کہ کس طرح کی مدد ، رہنمائی اور مشاورت موجود ہے تو انہوں نے سرکاری خدمات کے کیئرر گیٹ وے کو کال کی اور اس ایک فون کال نے ان کی زندگی میں آسانی کا دروازہ کھول دیا۔