Informações:
Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
ہاوسنگ مارکیٹ پر دباو ،سرمایہ کار پیسہ واپس نکالنے لگے
10/11/2023 Duración: 08minآسٹریلیا میں جہاں شرح سود میں اضافہ کرائے داروں کی مشکلات بڑھا رہا ہے وہیں جائیداد پر سرمایہ کاری کرانے والے افراد پراپرٹی مارکیٹ سے سرمایہ واپس نکالنے کے لئے پر تول رہے ہیں ۔ اس صورتحال کا براہ راست اثر ہاوسنگ مارکیٹ پر مزید دباو کی صورت میں سامنے آسکتا ہے۔
-
High Court rules unlawful for government to detain people indefinitely - غیر معینہ مدت کے لئے امیگریشن حراست میں رکھنے کی پالیسی غیر قانونی قرار- درجنوں محصورین کی رہائی کی امید
10/11/2023 Duración: 06minThe High Court has ruled that it is unlawful for the federal government to detain people indefinitely in immigration detention where there is no real prospect they could be removed from Australia in the foreseeable future. The landmark case reverses a 20 year old precedent, and paves the way for the release of dozens of detainees still locked up. - آسٹریلیا کی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ اگر مستقبل قریب میں محصورین کو آسٹریلیا سے ملک بدری کوئی حقیقی امکان نہ ہو تو وفاقی حکومت کا ایسے لافراد کو غیر معینہ مدت تک امیگریشن حراست میں رکھنا غیر قانونی ہے ۔ عدالت کے تاریخی فیصلے سے 20 سال پرانی وافاقی پالیسی کو کالعدم ہونے کے بعد اب درجنوں محصورین رہا ہموار ہوسکتے ہیں۔
-
ہفتہ رفتہ :10 نومبر 2023: ریزرو بینک کی جانب سے شرح سور میں ایک اور اضافہ
10/11/2023 Duración: 05minسفارتکاری کے میدان میں ایک وزیر اعظم کے لئے ایک سخت ہفتہ , آپٹس فال آوٹ صارفین کے لئے رعایت کا اعلان اور کھیل کے میدان میں نیوزی لینڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کھیلنے کے لئے پوزیشن مستحکم کرلی مزید تفصیل کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ
-
Working 9 to 5: Is working from home or the office the best way to make a living? - گھر سے کام یا دفتر سے کام: کووڈ کے بعد ملازمین اور مالکان کے درمیان کشمکش؟
09/11/2023 Duración: 06minA new study suggests some employers in Australia are planning to reduce pay for workers who continue to work from home. The report says some companies are taking a hardline approach to recalling employees, while others are using incentives to convince people to make the switch more often back to their office desks. - آسٹریلیا میں اگر کچھ کاروباری مالکان گھر سے کام کرنے والے کارکنوں کی تنخواہ کم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو کچھ کمپنیاں ملازمین کو واپس بلانے کے لیے سخت گیر رویہ اپنا رہی ہیں، جب کہ دیگر لوگوں کو اپنے دفتر کی میزوں پر واپس بلانے کے لیے ترغیبات کا استعمال کر رہی ہیں۔ مگر اس بارے میں حالیہ سروے اور ماہرین کیا کہتے ہیں؟
-
Why do men's mental health and wellbeing matter? - مردوں کی ذہنی صحت اور بہبود کیوں ضروری ہے؟
09/11/2023 Duración: 09minMany men are taught to remain strong in the face of adversity. However, when pursuing their dreams of resettlement in Australia, things can take an emotional toll, leading to strained family relationships and shattered aspirations. - بہت سے مردوں کو سکھایا جاتا ہے کہ وہ مصیبت کے وقت مضبوط رہیں۔ تاہم، آسٹریلیا میں نئے سرے سے آباد ہونے کے اپنے خوابوں کا تعاقب کرتے وقت، چیزیں جذباتی طور پر متاثر ہو سکتی ہیں، جس سے خاندانی تعلقات کشیدہ ہو جاتے ہیں اور خواہشات ٹوٹ جاتی ہیں۔
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پرتھ ٹیسٹ کو 'دی ویسٹ ٹیسٹ' کا نام دیا جائے گا
08/11/2023 Duración: 04minپرتھ اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی پہاڑی “دا ویسٹ ہل” (The west hill) بھی بنائی جارہی ہے۔ یہ پہاڑی تاریخی واکا اسٹیڈیم کی طرح شائقین کرکٹ کو کھیل کا بہترین نظارہ فراہم کرے گی۔ جہاں 500 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
پاکستان رپورٹ: پاکستان میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تیاریاں جاری
08/11/2023 Duración: 10minالیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ سال 8 فروری کو ملک میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی مومنٹ نے آئندہ انتخابات کیلئے انتخابی اتحاد کرلیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اسرائیلی بمباری کا شکار غزہ کے شہریوں کیلئے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔
-
اردو نیوز فلیش بدھ 8 نومبر: آپٹس(Optus ) نیٹ ورک کی خرابی کے باعث آسٹریلیا بھر میں لاکھوں صارفین متاثر
08/11/2023 Duración: 03minآپٹس نیٹ ورک کی خرابی کے باعث آسٹریلیا بھر میں لاکھوں فون اور نیٹ صارفین متاثر، آسٹریلین وزیر اعظم انتھونی البانیز پیسفک آئی لینڈز فورم کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے لیے کوک آئی لینڈ پہنچ گئے، غزہ بحران جاری، اسرائیلی فورسز پر غزہ شہر میں انسانی امداد کے قافلے کو نشانہ بنانے کا الزام، کرکٹ عالمی کپ میں آسٹریلین بلے باز گلین میکسویل کی جارحانہ ڈبل سنچری کے باعث آسٹریلیا سیمی فائینل میں۔
-
دھوکہ دہی کے معاملات ، آسٹریلیا میں ہوشیار رہنے کی ضروورت ہے
07/11/2023 Duración: 08minپاکستان سے آنے والے حافظ توصیف احمد کو یہ بات جان کر شدید حیرت ہوئی تھی کہ آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی دھوکہ دہی ، فراڈ یا اسکام کے واقعات ہو سکتے ہیں لیکن اس بات کا یقین ان کو اس وقت ہوا جب ایک شخص نے کرائے کا گھر دینے کے بہانے ان سے دھوکہ کیا ۔ تفصیل کے لئے سنئے یہ پوڈ کاسٹ
-
نیوز فلیش 07 نومبر 2023: نقد شرح سود میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا
07/11/2023 Duración: 02minانتھونی البانیز کا بیجنگ میں باضابطہ استقبال کیا گیا، جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ شی جن پنگ کے ساتھ ایک کامیاب ملاقات تھی اور لڑائی کے بغیر میلبورن کپ جیت لیا گیا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
Research suggests migrants can be part of the solution to the housing shortage - کیا تارکین وطن رہائش کی کمی کے حل کا حصہ بن سکتے ہیں؟
07/11/2023 Duración: 06minHigher interest rates have failed to cool the housing market in many parts of the country - as rents continue to rise amid low supply. But what role is migration playing as numbers hit record levels? New analysis from property research group CoreLogic says there is untapped potential the country could access with Australia's growing population. - بلند شرح سود ملک کے بہت سے حصوں میں مکانات کی قیمتیں کم کرنے میں ناکام رہی ہے - گھروں کی قلت کے باعث مکانات کے کرایوں میں اضافہ جاری ہے۔ لیکن مائیگریشن یا ہجرت جس میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے وہ اس رہائیشی بحران میں کیا کردار ادا کر رہی ہے ؟
-
Parking fines not the only thing to worry about in Sydney, Canberra and Perth - سڈنی، کینبرا اور پرتھ کے گاڑی رکھنے والوں کے لئے صرف پارکنگ کے جرمانے ہی پریشانی کا سبب نہیں!
06/11/2023 Duración: 05minParking your car in the street might not be the best idea, particularly if you live in Sydney, Canberra or Perth. This is because scientists say there's been a 40 per cent increase in hailstorms in some heavily populated parts of Australia over the past 40 years. And they've also found the number of hail-prone days have decreased across much of the country. - اپنی کار کو سڑک یا کھلی جگہ پر پارک کرنا شاید بہترین خیال نہ ہو، خاص طور پر اگر آپ سڈنی، کینبرا یا پرتھ میں رہتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 40 سالوں میں گرچہ ملک کے بیشتر حصوں میں اولے پڑنے والے دنوں کی تعداد میں کمی آئی ہے مگر آسٹریلیا کے کچھ گنجان آبادی والے علاقوں میں ژالہ باری میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
نیوز فلیش:06 نومبر 2023:وزیر اعظم کو دورہ چین کے دوران محتاط انداز میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے
06/11/2023 Duración: 03minمیلبرن میں ہونے والے کار حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔ وزیر اعظم کا دورہ چین حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ محتاط اندازمیں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے ۔وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ریاستوں اور خطوں کے ساتھ انفراسٹرکچر کے متعدد منصوبوں پر بات چیت کر رہی ہے۔ مزید تفیل کے لئے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
-
اسپورٹس راونڈ اپ:03 نومبر 2023: کرکٹ کےعالمی کپ میں پاکستان کل نیوزیلینڈ کے مقابل ہوگا
03/11/2023 Duración: 08minبھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا میچ کھیلے گی جس میں پاکستان کا جیتنا ضروری ہے
-
ہفتہ رفتہ: 03 نومبر 2023:وزیر اعظم ہفتے کے روز دورہ چین کے لئے روانہ ہوں گے
03/11/2023 Duración: 07minاے آئی سیفٹی پر دو روزہ عالمی سربراہی اجلاس اختتام پذیر , سڈنی امن انعام کی فاتح کہتی ہیں کہ انہیں اسکول کے بچوں کا جذبہ حوصلہ دیتا ہے .غزہ سے باہر نکلنے والے آستریلین شہریوں کا اظہار تشکر. مزید تفصیل کے لئے سنئیے ہفتہ رفتہ
-
پاکستانی نژاد امپائر محمد قریشی ویمنز بگ بیش لیگ میں امپائرنگ کریں گے
03/11/2023 Duración: 10minمحمد قریشی مینز بگ بیش لیگ میں فورتھ امپائرز کی حیثیت سے بھی ذمہ داری نبھائیں گے۔پاکستانی نژاد امپائر اب کرکٹ آسٹریلیا کے پینل کا حصہ بن گئے ہیں۔ یہ ویمنز نیشنل کرکٹ لیگ، ٹویوٹا سیکنڈ الیون اور انڈر ایج نیشنل چیمپئنز لیگ میں بھی امپائرنگ کریں گے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
ملئے پہلی پاکستانی خاتون گالف ریفری منزّہ شاہین سے
02/11/2023 Duración: 06minمنزّہ شاہین نے میلبورن میں ہونے والی گالف کی ایشیا پیسیفک امیچور چیمپئن شپ سے اپنے اپمائیرنگ کےعالمی کیرئیر کا آغاز کیا ہے۔ اس طرح وہ عالمی سطح پر گالف کی امپائیرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون امپائیر بن گئی ہیں۔
-
اردو نیوز فلیش بدھ یکم نومبر:غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 50 سے ذیادہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق
01/11/2023 Duración: 03minجبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 50 افراد کی ہلاکت ، زندہ بچ جانے والوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ ہائی کورٹ نے شہریت منسوخی کے فیصلے کو خلافِ قانون قرار دیتے ہوئے سزا یافتہ دہشت گرد عبدالناصر کی آسٹریلین شہریت بحال کردی۔ بش فائیر کے باعث نیو ساؤتھ ویلز اور کوئینز لینڈ کے متاثرۃ علاقوں کے مکینوں کے لئے انتباہ
-
سیکھنے کی عمر میں ایمازون پر کام سکھانے والی 16 سالہ فبیحہ فاروق چھیپا
01/11/2023 Duración: 08minفری لانسنگ کی دنیا میں چوتھے نمبر موجود پاکستان میں آن لائن ارننگ کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے دوسری جانب ترکی میں ہونے والے بین الاقوامی فیشن شو میں ’بیسٹ ان رن وے‘ کا ایوارڈ پاکستانی ماڈل و اداکار عامر شاہ نے جیت لیا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
نیوز فلیش 31 اکتوبر 2023: وزیراعظم انتھونی البانیزی کا غزہ میں جنگ کے خاتمے کا مطالبہ
31/10/2023 Duración: 01minوفاقی حکومت کا کوئنزلینڈ آتشزدگی سے متاثرہ افراد کے لئے امداد کا اعلان اور فٹ بال میں، لیونل میسی نے ریکارڈ آٹھواں بیلن ڈی اور ٹائٹل جیت لیا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔